سی ڈی اے کی تین روزہ پولیو مہم15 سے 18فروری تک جا ری رہے گی، تمام انتظامات مکمل
ہفتہ 6 فروری 2016 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء) انسداد پو لیو کیلئے سی ڈی اے کے زیر اہتمام مہم کے سلسلہ میں اجلاس پولیو کے خا تمے کے لئے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں سی ڈی اے ہیڈ کوا رٹر زمیں اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت سی ڈی اے کے ممبر انوائرنمنٹ ثنا ء اﷲ امان نے کی ۔
(جاری ہے)
پولیو کے خا تمے کے لئے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں سی ڈی اے ہیڈ کوا رٹر زمیں اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت سی ڈی اے کے ممبر انوائرنمنٹ ثنا ء اﷲ امان نے کی ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز نے اجلاس کو بتایا کہ سی ڈی اے کی تین روزہ پولیو مہم15 سے 18فروری تک جا ری رہے گی جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
اسلام آباد کے سیکٹروں ،د یہی علاقوں اورگردونواح میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ چھتیس ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہیلتھ سروسز ڈائر یکٹوریٹ نے قطروں کو پلانے کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے 427موبائل ٹیمیں،83مستقل ٹیمیں اور43ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی ہیںمزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.