رواں سال کا پہلا سورج گرہن 9 مارچ ،پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو ہوگا

ہفتہ 6 فروری 2016 20:47

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 9 مارچ ،پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو ہوگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء)رواں سال کا پہلا سورج گرہن 9 مارچ اور پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو ہوگا ۔عالمی محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال دو دو چاند اور سورج گرہن ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اگلے ماہ 9مارچ ہونے والا سورج گرہن اور 23 مارچ کو ہونے والا چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے ۔ تاہم رواں سا ل کے آخر میں ہوناوالا دوسرا چاند گرہن جزوی طور پر پاکستان میں دیکھا جا سکے گا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔