پاکستان سپر لیگ ، کرس گیل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 6 فروری 2016 21:03

پاکستان سپر لیگ ، کرس گیل مسلسل دوسرے میچ میں ناکام

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار6فروری- 2016ء)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندر ز کے اوپنر کرس گیل ایک بار پھر ناکام ہوگئے ۔ دبئی میں جاری میچ میں جارح مزاج کرس گیل کو لیفٹ آرم پیسر جنید خان نے میچ کی پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا ۔

(جاری ہے)

کس گیل کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں یہ پہلا موقع ہے جب کرس گیل اننگ کی پہلی ہی گیند پر صفر پر آوٹ ہوئے ہیں۔