حجاب پہننے والی مسلم خاتون امریکی اولمپک دستے میں شامل
ہفتہ 6 فروری 2016 22:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء) کہا جاتا ہے کہ عزم پختہ اور ارادے غیر متزلزل ہوں تو منزل مل ہی جاتی ہے، ایسا ہی کچھ کارنامہ امریکی مسلم خاتون اتھلیٹ نے کر کے دکھایاہیاور حجاب پہننے والی مسلم خاتون ایتھلیٹ امریکی اولمپک دستے میں شامل ہو گئی ہیں۔
(جاری ہے)
مسلم خاتون ایتھلیٹ ابتہاج محمدنے حجاب پہن کر اپنی شاندار کارگردگی سے منتظمین کو اولمپک کیلئے ان کومنتخب کرنے پر مجبور کردیاجسکے بعد وہ 2016 میں ریو ڈی جنیرو میں ہونیوالے اولمپک مقابلوں میں حجاب پہن کر حصہ لیں گی ،وہ پہلی امریکی خاتون ہوں گی جو حجاب پہن کراولمپکس میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل کریں گی۔
امریکی ریاست نیو جرسی کی سے تعلق رکھنے والی ابتہاج محمد کیلیت گزشتہ چند روزبہت سخت اور پرتجسس تھے جب انہوں نے اولمپک میں شامل ہونے کیلئے فائنل ٹیسٹ دیا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں ہونیوالے اس فائنل ٹیسٹ میں انہیں اولمپک کے لیے منتخب کرلیا گیا جو ابتہاج کے لیے تاریخی لمحہ ثابت ہوا۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.