نیوٹیک وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 50ہزار طلبہ کو 10 شعبوں میں تربیت فراہم کرے گا
ہفتہ 6 فروری 2016 22:17
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 فروری۔2016ء) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(نیوٹیک ) وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملک بھرکے مختلف فنی تربیت کے اداروں میں 50ہزار طلبہ کو 10 شعبوں میں تربیت فراہم کرے گا۔
(جاری ہے)
تربیتی پروگرام سے نوجوانوں کو ملک اور بیرون ملک مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع حاصل ہونگے اورہنر مند طلبہ کو اپنا کاروبار کرنے کیلئے بلامنافع قرضے بھی فراہم کئے جائیں گے ۔
دریں اثناء نیو ٹیک نے ہنر مندی کے مقابلوں کیلئے پنجاب کو 6 ریجنز میں تقسیم کیا ہے اور125فنی تربیتی اداروں کو اس تربیتی پروگرام کیلئے منتخب کیا ہے ۔ نیوٹیک نے ویلڈنگ، پلمبرنگ، الیکٹریشن، آٹوکیڈ، سول سرویئر، کمپیوٹر گرافکس، پروفیشنل کوکنگ، ڈریس میکنگ ، کمپیوٹر ایپلیکشینزاینڈ بیوٹیشن پر مشتمل 10 پیشوں کا انتخاب کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.