پاکستان سپر لیگ ،عمر اکمل نے پشاور کے سپر محمد اصغر کو معیوب گالی دے ڈالی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 7 فروری 2016 10:10

پاکستان سپر لیگ ،عمر اکمل نے پشاور کے سپر محمد اصغر کو معیوب گالی دے ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کیخلاف میچ میں لاہور قلندرز کے عمر اکمل نے مخالف باؤلر محمد اصغر کو انتہائی معیوب گالی دے ڈالی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اصغر اپنے پہلے ہی اوور میں عمر اکمل کیخلاف ایک ایل بی ڈبلیو اپیل کرچکے تھے ، انہوں نے اگلی گیند پر عمر اکمل کا شاٹ فیلڈ کرکے عمر اکمل کو رن آؤٹ کرنے کی دھمکی بھی دی تاہم اوور کی چوتھی گیند شارٹ پچ کروا بیٹھے جسے عمر اکمل نے باؤنڈری کا راستہ دکھانے کے ساتھ ساتھ نوجوان سپنر کو انتہائی معیوب گالی بھی ڈے ڈالی ۔

یاد رہے کہ یہ عمر اکمل کی جانب سے بد زبانی کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ،وہ اس سے قبل لاہور ٹریفک وارڈن کیساتھ گالم گلوچ اور لڑائی جھگڑا بھی کر چکے ہیں


Umar Akmal Abuse Asghar Ali Call Him Chu.... door ayaz18