پاکستان سپر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے
اتوار 7 فروری 2016 11:43
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے ،اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگ سے جب کہ کوئٹہ گلیڈئیٹر کا سامنا پشاور زلمی سے ہوگا،میچز جیوسوپر سے براہ راست دکھائے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
یو اے ای میں جاری پاکستان سپر لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا تیسرے نمبرپر موجود شعیب ملک کی کراچی کنگ سے ہوگا،اسلا م آباد نے دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،جبکہ کراچی کنگ نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا ۔
دن کا دوسرا میچ ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈیٹراورشاہ آفریدی کی پشاور زلمی کے درمیان رات 9 بجے ہوگا ، دو میچز میں کامیابی کے بعد زلمی دوسرے نمبرپر موجود ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.