سلطان راہی کے دنیا سے جانے کے بعد پنجاب فلموں کا دور ختم ہو گیاہے ‘اداکار حیدر سلطان

اتوار 7 فروری 2016 13:09

سلطان راہی کے دنیا سے جانے کے بعد پنجاب فلموں کا دور ختم ہو گیاہے ‘اداکار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ گروپ بندیاں ختم ہو جائیں تو پاکستان فلم انڈسٹری اپنے عروج کی جانب چلی جائے گی ، اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں چند گنتی کے ہدایتکار ہیں جو فلم انڈسٹری کو بچانے کے لئے فلمیں بنا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

میرے والد سلطان راہی کے دنیا سے جانے کے بعد پنجاب فلموں کا دور ختم ہو گیا ہے مگر میری دلی خواہش ہے کہ کوئی بھی باصلاحیت اداکار اس کمی کو ختم کرے ۔

متعلقہ عنوان :