اٹلس ہنڈا کے خالص منافع میں 21فیصد اضافہ دیکھا گیا
تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کا خالص نفع 754.61ملین روپے تک بڑھ گیا
اتوار 7 فروری 2016 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء)اٹلس ہنڈا کے خالص منافع میں 21فیصد اضافہ دیکھا گیا اور 31دسمبر 2015ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کا خالص نفع 754.61ملین روپے تک بڑھ گیا۔
(جاری ہے)
سٹاک ایکسچینج کو بھیجی گئی کمپنی رپورٹس کے مطابق تین ماہ کے دوران ذیلی کمپنیوں سمیت اٹلس ہنڈا کے نفع میں اضافہ کا سبب مجموعی فروخت کے حجم میں ہونے والا اضافہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ہنڈا موٹر سائیکل کا خالص نفع 621.67ملین روپے تک بڑھا ہے جس سے کمپنی کی فی حصص آمدنی 6.10روپے سے 7.30روپے تک بڑھی ہے۔ کمپنی کی فروخت میں 21فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے 11.73ارب روپے کے مقابلے میں رواں سال کے دوران 14.15ارب روپے تک فروخت میں اضافہ ہواہے
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.