پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئیے، اداکارہ صائمہ خان

اتوار 7 فروری 2016 13:57

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئیے، اداکارہ صائمہ خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئیے، خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری فلم انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے، حکومت کو اس کا بھی سختی سے نوٹس لینا چاہئیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی اپنے سینماؤں میں نمائش کروائی جا رہی ہے جبکہ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

متعلقہ عنوان :