والد سے کوئی اختلافات نہیں ‘ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے‘ وقت آنے پر عزیر بلوچ کے معاملے پر جواب دینگے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 7 فروری 2016 14:29
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے اپنے والد سے کوئی اختلافات نہیں ‘ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے‘ وقت آنے پر عزیر بلوچ کے معاملے پر جواب دینگے۔
(جاری ہے)
وہ گزشتہ روز واشنگٹن میں امریکی صدر بارک اوباما کی طرف سے دیئے گئے سالانہ ناشتے پر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عزیر بلوچ کی وجہ سے پہلے امریکہ نہیں آسکا، اس کے معاملے پر پی پی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے ،معاملہ عدالت میں لائیں ، کچھ ثابت ہوا توجواب دینگے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد سے کوئی اختلاف نہیں پیپلز پارٹی 2018 کے الیکشن میں ایک بار پھر وفاق میں حکومت بنائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.