ڈیرہ مراد جمالی ، ڈی جی بٹ آپے سے باہر ، لوگوں سے ہاتھا پائی،عمران خان کی آمد پر کارکن ٹرک پر چڑھ گئے ، سائونڈ سسٹم بند ہوا تو ڈی جے نے لوگوں سے لڑائی جھگڑا شروع کر دیا
فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 18:28
ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی جے بٹ آپے سے باہر ہوگئے ، پہلے تھپڑ برسائے اور پھر ناراض ہو کر لوگوں کو دھکے دیتے ہوئے عمران خان سے شکایت کرنے چلے گئے ۔
(جاری ہے)
عمران خان کی آمد پر بعض کارکن ٹرک پر چڑھ گئے ٹرک پر موجود جنریٹر بند ہوا تو ساؤنڈ سسٹم بھی بند ہوگیا ، میرے ٹرک پر کیوں چڑھے ، ڈی جے بٹ غصے سے لال پیلے ہوگئے ، پہلے تھپڑ برسائے ، پھر مکوں سے کی بارش کی اور لوگوں کو دھکے دیتے ہوئے عمران خان سے شکایت کرنے چلے گئے ۔
اس سے پہلے ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان میں تحریک انصاف کے جلسے کی خوب تیاریاں کی گئیں ۔ سٹیڈیم میں ہر طرف پارٹی پرچم بینرز سجائے گئے تھے ۔ پرجوش کارکن نغموں کی دھنوں پر جھومتے رہے ۔ عمران خان سے ملنے تحریک انصاف کا ایک معذور کارکن بھی پہنچ گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.