کراچی، دھماکہ رینجرز چوکی کے قریب ہوا، ڈی آئی جی ویسٹ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 فروری 2016 19:18

کراچی، دھماکہ رینجرز چوکی کے قریب ہوا، ڈی آئی جی ویسٹ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء) کراچی میں لیاقت آباد گجر نالے کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ کے مطابق دھماکہ دھماکہ رینجرز کی چوکی کے قریب ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکہ کریکر لگتا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق کریکر حملے میں پولیس چوکی کو نقصان پہنچا۔رینجرز نے دھماکے کے بعد علاقے کے گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :