2014ء کامانچسٹر ٹیسٹ ”فکس “ تھا:سابق منیجربھارتی کرکٹ ٹیم
ذیشان مہتاب اتوار 7 فروری 2016 19:53
نئی دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک سابق منیجر نے دعوی کیا ہے کہ 2014ء میں بھارت اور انگلینڈ کے مابین کھیلا گیا مانچسٹر ٹیسٹ ”فکس “ تھا۔
(جاری ہے)
ایک ہندوستانی رونامے کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق منیجر سنیل دیو کی ایک خفیہ ریکارڈنگ میں انہیں کہا جاسنا سکتاہے کہ انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ سے قبل بارش کے بعد پچ کی صورتحال دیکھتے ہوئے ٹیم میٹنگ میں پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ ہوا تھا تاہم انہیں اس وقت شدید حیرت ہوئی جب ایم ایس دھونی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
سنیل کے مطابق انہوں نے یہ معاملہ اسوقت کے بورڈ صدر سری نواسن کے سامنے بھی اٹھایا تھا تاہم انکی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ سابق بھارتی منیجر کے مطابق جیفری بائیکاٹ نے بھی دھونی کے اس فیصلے پر تعجب کا اظہار کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.