پاکستان سپر لیگ ، پٹھان نے پٹھان کی وکٹ اڑا دی

اتوار 7 فروری 2016 22:00

پاکستان سپر لیگ ، پٹھان نے پٹھان کی وکٹ اڑا دی

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار7فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ میں ایک پٹھان نے دوسرے پٹھان کو پوویلین کی راہ دکھائی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری مقابلے کے 12ویں اوور میں پہلے ڈیوڈ ملان کو پوویلین بھیجا اور پھر پشاور کے کپتان شاہد آفریدی کو کھاتہ کھولنے کا موقع فراہم کیے بغیر ذوالفقار بابر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا ۔