صبح سویرے چترال اور گر دو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.6ریکارڈ کی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 8 فروری 2016 06:58

صبح سویرے چترال اور گر دو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.6ریکارڈ کی گئی

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 7فروری۔2016ء)چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق صبح سویرے چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.6ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے مرکز افغانستان میں ہندو کش ریجن تھا، زلزلے کی گہرائی 200کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔