معوف پاکستانی آرٹسٹ صادقین کی29ویں برسی پرسوں منا ئی جا ئے گی
پیر 8 فروری 2016 11:29
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) معروف پاکستانی آرٹسٹ صادقین کی29ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں مختلف ثقافتی تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں صادقین کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اسلامک کیلی گرافک آرٹسٹ صادقین کا نام محتاج تعارف نہیں ہے مصوری اور خطاطی کی دنیا میں انہوں نے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں جن کی ابھی تک نقالی کی جا رہی ہے ۔
سیّد صادقین نقوی 1930ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے صادقین نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مصوری کے دشت کی سیاحی میں گزاراحتیٰ کہ وہ اپنی موت کے وقت بھی تخلیقات میں مصروف تھے۔صادقین فاؤنڈیشن کے ایک اندازے کے مطابق صادقین نے خطاطی اور مصوری کے 15ہزار سے زائد نمونے تخلیق کیے صادقین نے اپنے اکثر فن پارے سیاسی شخصیات،اداروں اور بعض اجنبی افراد کو بھی عطیہ کیے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.