پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کوئٹہ سے شکست کے پر رمیز راجہ پر چڑھ دوڑے
ذیشان مہتاب پیر 8 فروری 2016 11:30
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8فروری- 2016ء) پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بارے میں سوال کرنے والے رمیز راجہ پر چڑھ دوڑے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔
(جاری ہے)
میچ کے بعد جب رمیز راجہ نے شاہد آفریدی سے سوال کہ وہ اس شکست کو کیسے سنبھالیں گے تو آفریدی نے حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم گزشتہ 2میچز جیتی بھی ہے ۔
ان کے اس جواب سے دنگ رہ جانے والے رمیز راجہ نے پوچھا کہ کیا اب وہ اگلے 2میچز ہار کر حساب برابر کر نا چاہتے ہیں تو اس پر آفریدی نے پینترا بدلتے ہوئے فورا کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے بس ایونٹ میں میچز اچھے ہونے چاہیئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.