پاکستان میں ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، ملک میں آن لائن ہوٹل بکنگ کو فروغ حاصل ہو رہا ہے،نادین ملک المانی
پیر 8 فروری 2016 11:37
اسلام آباد ۔ 08 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) جو ویگو پاکستان کی کنٹری منیجر نادین ملک المانی نے کہاہے کہ پاکستان میں ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اور ملک میں آن لائن ہوٹل بکنگ کو فروغ حاصل ہو رہا ہے ۔
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 25ملین تک پہنچ چکی ہے جو مجموعی ملکی آبادی کے تقریباً 12تا 13فیصد کے قریب ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت اندازاً ملک کی آبادی 200ملین افراد تک بڑھ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انٹر نیٹ کے استعمال میں اضافہ سے ہوٹلز کی آن لائن بکنگ بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹلنگ کی صنعت کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں اور مستقبل میں شعبہ میں نمایاں ترقی متوقع ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.