جونی ڈیپ کے لئے مالٹن ماڈرن ماسٹر ایوارڈ

پیر 8 فروری 2016 11:44

جونی ڈیپ کے لئے مالٹن ماڈرن ماسٹر ایوارڈ

کیلی فورنیا۔ 8 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 فروری۔2016ء) ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کو مالٹن ماڈرن ماسٹر ایوارڈ سے نوازدیا گیا۔

(جاری ہے)

کیلی فورنیا میں ہونے والے رنگا رنگ سانتا باربرا انٹرنیشنل فلم میلے ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کو مالٹن ماڈرن ماسٹر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اس موقع پر جونی بے حد خوش دکھائی دئیے اور میڈیا سے اپنے فلمی کیرئیر پر اظہارِ اطمینان کیا۔ جونی ڈیپ نے مزید کہا کہ وہ لیونارڈ ڈی کیپریو کے قدردان ہیں جبکہ موت سے بھی بہت ڈرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :