”کنگ فو پانڈا تھری “ امریکہ کے سینماؤں میں چھائی رہی

پیر 8 فروری 2016 13:16

”کنگ فو پانڈا تھری “ امریکہ کے سینماؤں میں چھائی رہی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) فلم کنگ فو پانڈا تھری شمالی امریکہ کے سینماؤں میں چھائی رہی ، امریکہ اور کینیڈا میں اس کے ٹکٹ 21لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئے جبکہ گذشتہ دس روز کے دوران 69لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ۔

(جاری ہے)

”ہیل سیزر“11.4ملین کے ساتھ دوسرے ، ”دی ریو ینانٹ “7.1ملین ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں ۔

متعلقہ عنوان :