کپاس کی پیداوار میں ممکنہ کمی ، حکومت نے رواں مالی سال معاشی ترقی کا ہدف حاصل ہونا مشکل قرار دیدیا
پیر 8 فروری 2016 13:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) کپاس کی پیداوار میں ممکنہ کمی کے پیش نظر رواں مالی سال معاشی ترقی کا ہدف حاصل ہونا مشکل ہے۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں موجودہ حکومت میں غیرملکی قرضوں میں تین ارب ڈالر سے زائد اضافہ ہوا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال اقتصادی ترقی کا ہدف ساڑھے پانچ فیصد ہے، بیشتر معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود کپاس کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے، جس سے معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
تاہم تیس جون دوہزار سولہ تک معیشت کی شرح افزائش پانچ فیصد سے زائد رہے گی، انہو ں نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں ملکی قرضوں کا حجم تین ہزار آٹھ سو ارب روپے بڑھ کر اٹھارہ ہزار دو سو چونسٹھ ارب روپے ہوگیا، اس دوران غیرملکی قرضوں میں تین ارب بیس کروڑ ڈالر اضافہ ہوا اور ان کی مالیت اکیاون ارب اکتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.