کراچی میں پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال۔ ترجمان پی آئی اے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 14:08

کراچی میں پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال۔ ترجمان پی آئی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : کراچی میں پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی آئی اے کی پرواز سات روز کے بعد لینڈ کر گئی ہے ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کی پروازپی کے 732جدہ سے عمرہ زائرین کو لےکر آج کراچی پہنچ گئی ہے ۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سات روز کی طویل ہڑتال کے بعد پی آئی اے کا لائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :