فلم ”راستہ“ میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، ایشانور
پیر 8 فروری 2016 14:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) پاکستانی فلم ”راستہ“ میں منفی کردار کر رہی ہوں، خوش قسمت ہوں کہ اس اہم رول کے لیے میرا انتخاب کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ ایشا نور نے ایک انٹرویو میں کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلم بھی کرنا چاہتی تھی تھی۔ جن فلموں کے لیے آڈیشن دیے اور منتخب بھی ہوئی مگر ان کے بجائے ساحر لودھی کی فلم ”راستہ“ مل گئی۔
انہوں نے بتایا کہ ساحر لودھی کے مارننگ شو میں گئی جہاں انہوں ں نے مجھے اس فلم کے لیے فائنل کرلیا۔ یہ میرے لیے کسی سرپرائز سے کم نہیں تھا، چند روز قبل اداکار شمعون عباسی، اعجاز اسلم سمیت دیگر فنکاروں کے ساتھ اپنا کام مکمل کروا دیا ہے ۔ایشا نور نے کہا کہ فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا ، اس کی وجہ شاید ساتھی فنکار اور تکنیکی ٹیم کا تعلق ٹی وی انڈسٹری سے ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.