کامران اکمل وکٹوں کے پیچھے 100ٹونٹی ٹونٹی کیچز تھامنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے
ذیشان مہتاب پیر 8 فروری 2016 14:41
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8فروری- 2016ء) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے 100کیچز تھامنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے 34سالہ کامران اکمل نے جب شان ٹیسٹ کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے احمد شہزاد کا کیچ تھاما تو اس کے ساتھ ہی وہ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے 100کیچز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بھی بن گئے ۔ کامران اکمل 167ٹی ٹونٹی میچز میں 101کیچز اور 76سٹمپڈ آؤٹ کرکے مجموعی طور پر 177شکاروں کے ساتھ دنیا کے کامیاب ترین وکٹ کیپر بھی ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.