پاکستان سپر لیگ : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد ،انور علی کے انٹرویو دوران چھیڑ خانی کر گئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 8 فروری 2016 15:37

پاکستان سپر لیگ : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد ،انور علی کے ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد ساتھی فاسٹ باؤلر انور علی کے انٹرویو کے دوران ان سے چھیڑ خانی کر گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد انور علی انٹرویو کے دوران بتارہے تھے کہ اختتامی اوورز میں انہوں نے سوچ رکھا تھا کہ میچ انہوں نے ہی ختم کرنا ہے جس کے لیے وہ مثبت کھیل کا مظاہرہ کر رہے تھے ،اسی اثناء میں احمد شہزاد کیمرے کے سامنے سے گزرنے کے دوران انور علی کی بات پر یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ اتنا بھی مثبت انداز سے نہیں کھیلے تاہم انور علی اپنی بات جاری رکھتے ہوئے جواب مکمل کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :