جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہے

پیر 8 فروری 2016 15:48

جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہے

جوہانسبرگ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8فروری- 2016ء) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین حادثے سے بچ گئے ۔ وہ ایک جگہ سے گزر رہے تھے کہ انتہائی زہریلے سانپ بلیک مامبا کے نزدیک پہنچ گئے تاہم وہ سانپ کے کاٹنے سے محفوظ رہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی تاکہ ان کے مداح بھی مستقبل میں ایسے حادثے سے محفوظ رہ سکیں ۔

جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہے