پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان
پیر 8 فروری 2016 16:20
کراچی، اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) حکومت کی ثابت قدمی کی پالیسی رنگ لے آئی ،پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بھی عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنیکا باضابطہ اعلان کر دیا ، نجکاری اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے کراچی اور اسلام آباد میں ایئرپورٹ کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کر کے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کردی ۔
پیر کے روز چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف جاری احتجاج ،پی آئی اے کی عارضی فلائٹ آپریشن،عمرہ زائرین کی مشکلات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اجلاس میں عمرہ زائرین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے فلائٹ آپریشن کو عارضی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پی آئی اے کی نجکاری اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.