اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کامنفرد انداز
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 16:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اپنے منفرد انداز اور منفرد اسٹائل کے لیے کافی مشہور ہیں۔ کبھی بغیر پروٹوکول کے سفر پر نکل جاتے ہیں تو کبھی اپنی گاڑی سے اُتر کر خود پھنسے ہوئے ٹرک کو عام آدمیوں کے ساتھ دھکا لگاتے ہیں۔
(جاری ہے)
عمران خان نے ہمیشہ ہی منفرد ہونے کی اپنی روایت کو برقرار رکھا ہے، حال ہی میں عمران خان کی سامنے آئی ایک ویڈیو میں ان کے ایک اور منفرد انداز کو دیکھا گیا ہے جس میں عمران خان ایک رپورٹر سے بات کرتے ہوئے مکمل طور پر پنجابی زبان استعمال کر رہے ہیں۔
عمران خان کے پرستاروں کے لیے عمران خان کا پنجابی میں گفتگو کرنا کسی سر پرائز سے کم نہیں ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی کپتان کے فالوورز اس ویڈیو کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.