جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہے

پیر 8 فروری 2016 17:35

جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل سٹین سانپ کے ڈسنے سے محفوظ رہے

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) جنوبی افریقی فاسٹ باوٴلر ڈیل سٹین حادثے سے بچ گئے۔ وہ ایک جگہ سے گزر رہے تھے کہ انتہائی زہریلے سانپ بلیک مامبا کے نزدیک پہنچ گئے تاہم وہ سانپ کے کاٹنے سے محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی تاکہ ان کے مداح بھی مستقبل میں ایسے حادثے سے محفوظ رہ سکیں۔ ۔