پی آئی اے نے عمرے سے واپس آنے والے کراچی ٗ لاہور اور دوسرے شہروں کے زائرین کو اسلام آباد پہنچا دیا

پیر 8 فروری 2016 18:21

جدہ/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) پی آئی اے نے عمرے سے واپس آنے والے کراچی ٗ لاہور اور دوسرے شہروں کے زائرین کو اسلام آباد پہنچا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے بعد پی اے آئی کے مسافر چھ روز تک ذلیل و خوار ہوتے رہے تاہم جب مسافروں کو واپس لایا گیا تو کراچی ، لاہور ، فیصل آباد ، ملتان سب مسافروں کو سیدھا اسلام آباد پہنچا دیا جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا