ںجی ائیر لائن کمپنیوں نے پی آئی اے کی ہڑتال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 18:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) ںجی ائیر لائن کمپنیوں نے پی آئی اے کی ہڑتال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ہوا باز کمپنیوں نے وزیراعظم اور مساقبقتی کمیشن کے احکامات کو ایک مرتبہ پھر سے ہوا میں اڑا دیا ہے۔ نجی ہوا باز کمپنیوں، شاہین ائیر لائن، ائیر بلیو اور دیگر نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر سے 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ شاہین ائیر لائن اور ائیر بلیو نے اندرون ملک پروازوں کا یک طرفہ کرایہ 19 ہزار روپے فکس کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :