پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 8 فروری 2016 20:37

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر ..

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ لاہور قلندرز میں کرس گیل کی جگہ نوید یاسین کو کھلایا جا رہا ہے۔ کرس گیل کمر کی تکلیف کے باعث آج کے میچ میں شرکت نہیں کر رہے۔