افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی
محمد علی پیر 8 فروری 2016 21:13
ننگرہار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فضائی کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اس ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی ہو گیا ہے۔ جبکہ حملے میں عمر منصور کے بیٹے سمیت 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ عمر منصور آرمی پبلک سکول پشاور، باچا خان یونیورسٹی حملوں سمیت متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میںملوث ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.