اسلام آباد، آئی ٹین ٹو میں خاتون کو مکان کا کرایہ نہ دینے پر پولیس نے مقدمہ درج

پیر 8 فروری 2016 21:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی ٹین ٹو میں خاتون کو مکان کا کرایہ نہ دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا پولیس کورپورٹ درج کرواتے ہوئے رفعت بانو نے بتایا کہ ملزمان جاوید اختر بمع دو ملزمان نے کافی عرصہ سے مکان کرایہ پر لیا ہوا ہے اور اب کرایہ ادا نہیں کر رہا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :