وزیراعلیٰ کی ساؤتھ ایشیئن گیمز میں بھارت کے خلاف فتح پر قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

پیر 8 فروری 2016 22:08

وزیراعلیٰ کی ساؤتھ ایشیئن گیمز میں بھارت کے خلاف فتح پر قومی ہاکی ٹیم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ساؤتھ ایشیئن گیمز میں بھارت کے خلاف فتح پر قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے - وزیر اعلی نے کہا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے روایتی حریف کے خلاف بہترین کھیل پیش کیا ہے - انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف قومی ہاکی ٹیم کی جیت بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے -

متعلقہ عنوان :