نیوزی لیند کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 01:19

نیوزی لیند کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے ..
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) نیوزی لیند کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے انگلینڈ کے جیڈ ڈرنبیچ کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑی کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کی جانب سے نیوزی لیند کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ گرانٹ ایلیٹ جلد ہی کوئٹہ کی ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کر لیں گے۔