بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرچین جانے والا اسمگلرگرفتار،منشیات برآمد
منگل 9 فروری 2016 11:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) بینظیرایئرپورٹ پردوہا کے راستے چین جانے والا اسمگلر گرفتارکرلیا گیا جب کہ اس کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں براستہ دوحا چین جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔
حراست میں لئے گئے مسافر کی شناخت عطا محمد کے نام سے ہوئی ۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ عطا محمد کا تعلق صوابی سے ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی پروازوں کے ذریعے 32 کلو گرام سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوششوں کو ناکام بنایا جاچکا ہے۔(م م )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.