عامر خان نے سنی لیون اور ان کے شوہرکی دعوت کرڈالی
منگل 9 فروری 2016 11:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) عامر خان جو اپنی فلم ”دنگل“ کی شوٹنگ کے لیے نئی دہلی میں 10روز کے لیے مقیم تھے کہ انھیں معلوم ہوا کہ سنی لیون بھی ایک پروموشنل ایونٹ کے سلسلے میں شہر میں موجود ہیں توانھوں نے اسی وقت سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینئل ویبر کو لنچ کے لیے ہوٹل میں مدعو کر لیا اور سنی لیون کی سپیشل نان ، مکھن سے تیار سبزی اور دیگر اشیاء خوردونوش سے تواضع کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.