جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ویمنز کے مابین دوسرا ون ڈے 12 فروری کو کھیلا جائے گا

منگل 9 فروری 2016 12:21

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ویمنز کے مابین دوسرا ون ڈے 12 فروری کو کھیلا ..

سینچورین ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 12 فروری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے پروٹیز کو 7 وکٹوں سے زیر کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :