دلکشی برقرار رکھنا تھکا دینے والا کام ہے، ڈریو بیری مور

منگل 9 فروری 2016 12:33

دلکشی برقرار رکھنا تھکا دینے والا کام ہے، ڈریو بیری مور

لاس اینجلس ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) ہالی وڈ کی معروف اداکارہ ڈریو بیری مور نے کہا ہے کہ ہالی وڈ میں ہر وقت اور ہر حال میں خود کو دلکش بنائے رکھنا بہت تھکا دینے والا کام ہے۔

(جاری ہے)

ڈریو نے اپنے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہالی وڈ میں اس وقت اداکارہ لینا ڈونمین،ایمی شومر اور لویئس سی کے دلکش کہی جا سکتی ہیں لیکن یہ سوچنا یا چاہنا بڑی غلطی ہو گی کہ تمام عمر میں آپ چمکتے دھمکتے نظر آئیں ایسا ہو نہیں سکتا،یہ بہت تھکاوٹ والااور غیر حقیقی کام ہے۔

متعلقہ عنوان :