سر جان ایلٹن کی والدہ سے 8 سالہ ناراضگی ختم

منگل 9 فروری 2016 13:03

سر جان ایلٹن کی والدہ سے 8 سالہ ناراضگی ختم

لندن۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء)برطانوی گلوکار سر جان ایلٹن نے اپنی والدہ سے ناراضگی ختم کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ان اپنی والدہ شیلا سے گزشتہ آٹھ سال سے ناراضگی چل رہی تھی جس کو انھوں نے اب ختم کر دیا ہے جس کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں اپنی والدہ کی پرائیویسی کی عزت کرتا ہوں اور میں نے عوامی سطح پر اس بارے بات کرنے سے ہمیشہ احتراز کیا صرف اتنا بتاؤں گا کہ میں نے ان سے میل جول شروع کر دیا ہے۔