12گھنٹوں میں پی آئی اے کی13پروازوں نے اڑان بھری:ترجمان پی آئی اے
عمر جمشید منگل 9 فروری 2016 13:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12گھنٹوں میں پی آئی اے کی 13فلائٹس آپریٹ ہوئیں ہیں۔
(جاری ہے)
پی آئی اے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پی کے 657اسلام آباد سے لاہور ،پی کے 658لاہور سے اسلام آباد ،پی کے 261اسلام آباد سے دبئی ،پی کے 262دبئی سے اسلام آباد اورپی کے 451اسلام آباد سے سکردو روانہ ہوئی۔ جبکہ پی کے 452سکردو سے اسلام آباد ، پی کے 605اسلام آباد سے گلگت پی کے 7339اسلام آباد سے جدہ ،پی کے 296ابوظبی سے لاہورجبکہ پی کے 748مدینہ سے لاہور روانہ ہوئی ، اسی طرح پی کے 7338جدہ سے کراچی ،پی کے 760جدہ سے لاہور روانہ ہوئی اور پی کے 606گلگت سے اسلام آباد روانہ ہوئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.