کیوی پلیئر گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل

منگل 9 فروری 2016 13:56

کیوی پلیئر گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) نیوزی لیند کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے انگلینڈ کے جیڈ ڈرنبیچ کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑی کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کی جانب سے نیوزی لینڈ کے گرانٹ ایلیٹ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ گرانٹ ایلیٹ جلد ہی کوئٹہ کی ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کر لیں گے۔