دمشق: کار بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق 20 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 16:10

دمشق: کار بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق 20 زخمی

دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : شام کے دارالحکومت دمشق میں کار بم دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ پولیس آفس کے قریب ہوا جبکہ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا کہ دھماکے میں ہلاکتوں مین مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :