انضمام الحق کی برا ئن لارا سے ملا قات دین اسلام کے بارے میں معلومات فراہم کیں
منگل 9 فروری 2016 17:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا کو دین اسلام کے بارے میں معلومات فراہم کیں تو اس کے ایک سوال نے انہیں خاموش ہونے پر مجبور کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت سے وابستہ قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان میں کراچی ٹیسٹ کے دوران ان کے ساتھی کھلاڑی محمد یوسف نے برائن لارا کو کھانے پر بلا یا جہاں ان کے ساتھ ایک پاکستانی نڑاد امریکی بزرگ شیخ ہاشم بھی موجود تھے ، وہاں انہوں نے برائن لاراکو اسلا م کی تعلیمات سے روشناس کروایا۔
انضما م کے مطابق لارا یہ تمام باتیں سن کر خاموش ہوگیا اور کھانے کے بعد جب یوسف اسے ہوٹل واپس چھوڑنے جارہا تھا تو لارا نے یوسف کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ یوسف ”ایسے مسلمان کہاں ملیں گے جو ایسی زندگی گزارتے ہوں “؟۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.