آرمی ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ گوجرانوالہ کے قریب گر کر تباہ ۔آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 فروری 2016 17:59

آرمی ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ  گوجرانوالہ کے قریب گر کر تباہ ۔آئی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء) : آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ گوجرانوالہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا مشاق طیارہ گوجرانوالہ کے قریبی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر اور ٹرینی پائلٹ کیپٹین احمد شہید ہو گئے ۔ ڈی پی اور گجرات کا کہنا ہے کہ طیارہ تکنیکی خرابی کے سبب حادثے کا شکار ہوا۔

متعلقہ عنوان :