صاحبزادہ محمد یعقوب کی سیاسی، سفارتی و ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، راجہ محمد ظفرالحق
منگل 9 فروری 2016 21:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) ء قائد ایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق نے مرحوم لیفٹینٹ جنرل (ر)صاحبزادہ محمد یعقوب کی یاد میں پرسٹن یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے تعزیتی ریفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاحبزادہ محمد یعقوب کی سیاسی، سفارتی و ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انہوں نے کہا کہ مرحوم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کوا جاگرکرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔
اور بین الاقوامی اداروں میں پاکستان کے موقف کی بھرپور نمائندگی کی ہے جس کو دنیا کے بڑے ممالک نے بھی تسلیم کیا ہے ۔راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ صاحبزادہ محمد یعقوب نے مشرقی پاکستان کے معاملے پر عہدے کی پروا نہ کرتے ہوئے پرنسپل اسٹینڈ لیا تھا خطے اور اسلامی دنیا کے ممالک کے علاوہ اقوام متحدہ اور جنرل اسمبلی میں بھی پاکستان کے بہتر تعلقات کیلئے شبانہ روز کاوشیں کیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.