عمران خان کا 2018ء کے عام انتخابات میں شکست کی صورت میں پارٹی چیئرمین کا عہدے سے علیحدہ ہونے کا عندیہ
آرمی چیف نے ثالث بننے کی پیشکش اور دھرنا ختم کرنے کا کہاتھا ، ، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ، وزیراعظم کی زبان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، وہ اقتدار میں آ کر پیسہ بناتے ہیں، (ن) لیگ نے2013ء کے انتخابات میں الیکشن کمیشن سے مل کر دھاندلی کی، جنگ مخالف ہونے کا مطلب ہرگز طالبان حامی ہونانہیں ،ہر حال میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں، لوگ کیا کہتے ہیں مجھے کوئی پرواہ نہیں، میں لوگوں کی مرضی سے شادی کرتا ہوں اور نہ ہی طلاق دیتا ہوں پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 9 فروری 2016 22:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے اگر ان کی پارٹی 2018ء کے عام انتخابات میں ہاری تواس صورت میں ان کے پاس پارٹی کا چیئرمین رہنے کا کوئی جواز نہیں رہے گا ، پارٹی کی آواز وہاں تک پہنچ گئی جہاں تک پارٹی نہیں پہنچی، دھرنے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ثالث بننے کی پیشکش کی تھی اور دھرنا ختم کرنے کا کہا تھا، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، وزیراعظم نواز شریف کی زبان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، وہ اقتدار میں آ کر پیسہ بناتے ہیں، (ن) لیگ نے الیکشن کمیشن سے مل کر 2013ء میں دھاندلی کی، میں اینٹی وار ہوں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں طالبان کا حامی ہوں، دہشت گردی کو صرف جنگ سے ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ کبھی ختم نہیں ہوگی بلکہ مزید بڑھے گی ، ایک جگہ آگ بجھاتے بجھاتے چار اور جگہ پر آگ لگ جاتی ہے،ہر حال میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں، لوگ کیا کہتے ہیں مجھے کوئی پرواہ نہیں میں لوگوں کی مرضی سے شادی کرتا ہوں اور نہ ہی طلاق دیتا ہوں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.