زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

بدھ 10 فروری 2016 11:45

زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) چین زیکاء وائرس سے متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ،ہسپتال انتظامیہ نے 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق 34سالہ شخص 5روز قبل جنوبی امریکہ کے شہر ویزویلا سے چین پہنچا جہاں زیکاء وائرس کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج انتقال کر گیا ،ہسپتال انتظامیہ 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کردی ہے اور بتایا ہے کہ سردی اور کم درجہ حرارت کے بعد مزید وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :